CLS Direct - Home Page

Site Map | Feedback | کی شارٹ کٹس | مدد   
 
 

CLS کے بارے میں

کمیونٹی لیگل سروس کی تشکیل صحیح قانونی معلومات اور آپ کے مسائل حل کرنے کے واسطے مشورہ حاصل کرنے میں تعاون کے لئے کی گئی ہے۔ آپ تنظیموں کے نیٹ ورک کی معرفت مدد حاصل کرسکتے ہیں، بشمول:

  • سٹیزنس ایڈوائس بیوروکس
  • مراکز قانون
  • بہت سارے آزادانہ مشاورتی مراکز
  • ہزاروں بڑے بڑے مختار۔

یہ تمام خدمات لیگل سروسز کمیشن کی طے کردہ کوالٹی معیارات پوری کرتی ہیں۔ ذیل میں دکھایا گیا، کیمونٹی لیگل سروس کا نشان تلاش کریں۔

Community Legal Service Logo

بہت ساری تنظیمیں اپنی کچھ یا تمام خدمات مفت پیش کرتی ہیں۔ اگر آپ مشورہ فیس کی ادائیگی کے متحمل نہیں ہوسکتے ہیں، تو آپ کمیونٹی لیگل سروس فنڈ(قانونی امداد) کی معرفت مالی تعاون کے اہل ہوسکتے ہیں۔

اگر آپ قانونی امداد کے اہل ہیں تو آپ اسےلیگل ایڈ کلکولیٹر کا استعمال کرکے دیکھ سکتے ہیں۔

اگر آپ اس کے متحمل نہیں ہوسکتے اور آپ کا معاملہ اس سے اوپر چلا جاتا ہے تو آپ کو مفت قانونی تعاون نہیں مل سکتا ہے۔ ہم یہ خدمت قانونی مشیروں اور مختاروں، خصوصی مشاورتی ایجنسیون اور دیگر عوامی تنظیموں کی معرفت پیش کرتے ہیں۔

اگر آپ کا معاملہ کوالیفائی کرجاتا ہے تو آپ کو اس کے حصول کے لئے اپنی مقامی مشاورتی خدمت سے بات کرنی چاہئے۔

کمیونٹی لیگل سروس (CLS) کی تشکیل، نظم و نسق اور فروغ پذیر بنانا لیگل سروس کمیشن کی ذمہ داری ہے۔ 2003/14 میں اس کمیشن نے ایک ملین سے زائد افراد کی ان کے فوجداری قانونی مسائل میں مدد کرکے، CLS کی معرفت قریب £900 ملین صرف کئے۔ شراکت داران جیسے مقامی اتھارٹیاں اور لاٹریوں کے فنڈ مزید تعاون اور فنڈ فراہم کرتے ہیں۔








go to top of page
 
CLS Legal Information Leaflets Legal Factsheets CLS Fund & Charges Legal Aid Calculator Other Links Using Advice Search Topics Using the Directory Nationals & Helplines Categories of Law Charges Complaints News Quality Mark Information for Providers