CLS Direct - Home Page

Site Map | Feedback | کی شارٹ کٹس | مدد   
 
 

ایڈوائس سرچ کا استعمال

آپ 300 سے زائد سفارشی مشاورتی سائٹوں سے قانونی معلومات حاصل کرنے کے لئے ایڈوائس سرچ کا استعمال کرسکتے ہیں۔

کوئی ایک پسندیدہ عنوان منتخب کریں اور ایڈوائس سرچ قانون کے اس حلقہ کی معلومات پیش کرنے والی دیگر سائٹوں سے آپ کو رابطہ فراہم کرادے گا۔ اگر آپ کو پتہ نہیں ہے کہ آپ کو کون سا عنوان چاہئے تو ہماری توضیحات عنوان پر نظر ڈالیں۔

یا آپ کوئی لفظ یا محاورہ لکھ کر تلاش کرسکتے ہیں۔ مثال کے طور پر، آپ یہ ٹائپ کرسکتے ہیں کہ 'مجھے بے دخل کیا جانا ہے' یا 'بے دخلی'۔ آپ کوئی سوال پوچھنے کے بجائے کوئی کلیدی لفظ (یا الفاظ)، جیسے 'بے دخلی' کا استعمال کرکے بہتر نتائج حاصل کرسکتے ہیں۔ ایڈوائس سرچ ایسی ویب سائٹوں کا ایک انتخاب آپ کو مہیا کرے گا جو آپ کی ضرورت کے عین متقاضی ہوگا۔

ہر ایک انتخاب کے لئے، آپ دیکھیں گے:

  • تنظیم یا ویب سائٹ کانام
  • ویب سائٹ کا موضوع (یا صفحات)
  • ویب سائٹ کا خلاصہ (یا صفحات)
  • ویب سائٹ کا فیصدی رابطہ (%) (یا صفحات)۔ دستاویز آپ کی ضرورت سے کس قدر مطابقت رکھتا ہے
  • اس ویب سائٹ (یا صفحات) کی آخری تجدید کی تاریخ۔

اپنا سوال یا کلیدی لفظ تبدیل کرنے کے لئے نئے سرچ کا استعمال کریں۔

شکایات

ہم جس ویب سائٹ سے ربط بناتے ہیں اگر اس کے بارے میں آپ کو کوئی شکایت ہے، تو آپ کو اس سائٹ سے شکایت کرنی چاہئے۔ لیکن فیڈ بیک کی سہولت کا استعمال کرتے ہوئے، ہمیں بھی بتانے میں تردد نہ کریں۔

تردید (T&C صفحہ پر تردید سے ربط)

ایڈوائس سرچ  
ایڈوائس سرچ کے رابطہ میں آنے والی سائٹوں کے اصول  







go to top of page
Last updated on 21 October 2016
 
CLS Legal Information Leaflets Legal Factsheets CLS Fund & Charges Legal Aid Calculator Other Links Using Advice Search Topics Using the Directory Nationals & Helplines Categories of Law Charges Complaints News Quality Mark Information for Providers