CLS Direct - Home Page

Site Map | Feedback | کی شارٹ کٹس | مدد   
 
 

قومی تنظیمیں اور ہیلپ لائنیں

ڈائرکٹری شروع کرنے کے لیے یہاں پر کلک کریں

ڈائرکٹری کی تکمیل کے لیے پہلا سوال جو آپ سے پوچھا جاتا ہو وہ یہ ہے کہ آیا آپ قریب ترین فراہم کار کو تلاش کرنا چاہتے ہیں یا یہ کہ آپ کوئی قومی تنظیم تلاش کرنا چاہتے ہیں۔

'قومی' تنظیمیں کیا ہیں؟

قومی تنظیمیں وہ خدمات فراہم کرتی ہیں جو پورے انگلینڈ یا ویلز یا دونوں کا احاطہ کرتی ہیں۔ پیش کی جانے والی خدمات مختلف ہوتی ہے اور ان میں مشورہ معلومات یا ٹیلی فون پر مشورہ شامل ہو سکتا ہے۔ یہ خدمات مخصوص طور پر ایک ہی مرکزی نقطٔ رابطہ کے ذریعے فراہم کی جاتی ہیں۔ مثلاً کسی قومی ٹیلی فون ہیلپ لائن نمبر یا کسی مرکزی دفتر سے۔ مشورہ نہ فراہم کرنے والی قومی تنظیمیں، عام لوگوں کی رسائی میں نہیں ہوتیں یا صرف ان سے مراجعہ کیا جا سکتا ہے اور وہ ڈائرکٹری میں شامل نہیں ہیں۔

ٹیلی فون کی خدمات کے بارے میں کیا کہا جاۓ گا؟

ٹیلی فون کی خدمات پورے ملک میں موجود ہیں اور وہ قانون کے متعدد شعبوں کا احاطہ کرتی ہیں۔ آپ قومی ہیلپ لائنوں کو تلاش کرنے کے لیے "نیشنل آرگنائزیشن" کا استعمال کر سکتے ہیں۔

بعض ہیلپ لائنیں مقامی ایجنسیوں کی طرف سے ان کی روبرو خدمات کے علاوہ فراہم کی جاتی ہیں۔ اگر آپ قریب ترین فراہم کاروں کی تلاش کریں تو یہ ظاہر ہوں گی۔

وہ فراہم کاران جو روبرو خدمت نہیں پیش کرتے بلکہ کسی خاص علاقے یا خطے کے لیے ٹیلی فون خدمت فراہم کرتے ہیں ان تک رسائی معیار زد ٹیلی فون سروس کی تلاش کرکے انجام دی جاسکتی ہے۔ وضاحت: یہ انتخاب ڈائرکٹری کے اوپری صفحے پر دستیاب نہیں ہے۔








go to top of page
Last updated on 6 June 2016
 
CLS Legal Information Leaflets Legal Factsheets CLS Fund & Charges Legal Aid Calculator Other Links Using Advice Search Topics Using the Directory Nationals & Helplines Categories of Law Charges Complaints News Quality Mark Information for Providers