CLS Direct - Home Page

Site Map | Feedback | کی شارٹ کٹس | مدد   
 
 

مدد

CLS Direct ہیلپ سروس ویب سائٹ کے استعمال سے متعلق رہنمائی فراہم کرتی ہے اور بعض ان موضوعات کی وضاخت کرتی ہے جس کا احاطہ کیا گیا ہو۔ ہم جوابی معلومات (فیڈبیک) کی سہولت سے حاصل کردہ تبصروں کو ہیلپ کے موضوعات میں اضافے کے لیے کام میں لاتے ہیں، اس لیے اگر کوئی ایسی بات ہے جس کا آپ کے خیال میں ہمیں احاطہ کرنا چاہیے تو براہ کرم ہمیں مطلع کریں۔

سی ایل ایس کی مالی اعانت اور اجرتیں

کمیونٹی لیگل سروس کوالٹی مارک

ڈائرکٹری کا استعمال

قانون کے زمرے

ایڈوائس سرچ کا استعمال

کی-بورڈ شارٹ-کٹس

شکایات


سی ایل ایس کی مالی اعانت اور اجرتیں

ڈائرکٹری میں دی گئی بیشتر تنظیمیں اپنی بعض یا تمام خدمات مفت فراہم کریں گی؛ دیگر تنظیمیں اپنی خدمات کی اجرت طلب کرتی ہیں۔ اس صفحے سے آپ یہ بھی معلوم کر سکتے ہیں کہ قانونی امداد کے لیے درخواست دینے کا کیا طریقہ ہے۔

 

 


کمیونٹی لیگل سروس کوالٹی مارک

قانونی خدمت کے کسی بھی فراہم کار کے لیے سی ایل ایس کا حصہ بننے کے لیے کوالٹی مارک کے نام سے معروف ادارے کے تحت مقررہ کمترین معیارات کی تکمیل لازمی ہے۔

 

 


ڈائرکٹری کا استعمال

ڈائرکٹری میں 10,000 سے زیادہ وکیلوں، مشاورتی ایجنسیوں اور فراہم کاران معلومات کی تفصیلات شامل ہیں۔

 

 


قانون کے زمرے

یہ سمجھنے میں آپ کی مدد کے لیے کہ قانون کے ہر زمرے کے تحت کن باتوں کا احاطہ کیا گیا ہے، ہم ہر زمرے کا مختصر بیان اور ان میں سے ہر ایک کے تحت احاطہ کیے گۓ مسائل کی اقسام کی بعض مثالیں دیتے ہیں۔

 

 


ایڈوائس سرچ کا استعمال

ایڈوائس سرچ ہماری منتخب کردہ 300+ سائٹوں سے معلومات اور قانونی مسائل تلاش کرنے میں آپ کی مدد کرتا ہے۔

 

 


  کی-بورڈ شارٹ-کٹس 

کی-بورڈ شارٹ کٹس استعمال کرکے جو کی-اسٹروکس کا امتزاج ہیں آپ CLS Direct ویب سائٹ کے مرکزی حصوں تک پہنچ سکتے ہیں۔

 

 


شکایات

مندرجہ ذیل متن میں ان ضابطوں کا خاکہ دیا گیا ہے جن پر کسی سی ایل ایس فراہم کار سے موصول شدہ خدمت سے متعلق شکایت کرتے وقت عمل کیا جاۓ گا۔

 

 








go to top of page
Last updated on 6 June 2016
 
CLS Legal Information Leaflets Legal Factsheets CLS Fund & Charges Legal Aid Calculator Other Links Using Advice Search Topics Using the Directory Nationals & Helplines Categories of Law Charges Complaints News Quality Mark Information for Providers