CLS Direct - Home Page

Site Map | Feedback | کی شارٹ کٹس | مدد   
 
 

کی شارٹ کٹس

براہ کرم یاد رکھیں کہ اگر آپ مائکروسافٹ انٹرنیٹ ایکسپلورر ورژن 5 استعمال کر رہے ہیں تو کی-بورڈ شارٹ کٹس CLS Direct ویب سائٹ کے صرف انگریزی اور ویلش متن پر ہی کام کرتے ہیں۔

کی-بورڈ شارٹ کٹس استعمال کرتے ہوۓ ویب سائٹ کے مرکزی سیکشنوں میں تلاش کا عمل انجام دینے کے لیے براہ کرم مندرجہ ذیل کیز کمبینیشن (بٹنوں کو ملا کر) کو دبائیں:

  • قانونی مدد - Alt بٹن(key) اور L بٹن
  • ایڈوائس سرچ - Alt بٹن(key) اور S بٹن
  • ڈائرکٹری - Alt بٹن(key) اور D بٹن
  • سی ایل ایس کے بارے میں - Alt بٹن(key) اور C بٹن
  • ہوم پیج - Alt بٹن(key) اور M بٹن
  • مدد - Alt بٹن(key) اور H بٹن
  • ایوارڈز پیج - Alt بٹن(key) اور A بٹن
  • کریڈٹس پیج - Alt بٹن(key) اور R بٹن
  • شرائط و ضوابط کا صفحہ - Alt بٹن(key) اور T بٹن
  • رازداری کا صفحہ - Alt بٹن(key) اور P بٹن

اگر آپ مائکروسافٹ انٹرنیٹ ایکسپلورر ورژن 4 استعمال کر رہے ہیں تو دونوں بٹنوں کو ایک ساتھ دبانے سے آپ مطلوبہ سیکشن تک پہنچ جائیں گے۔

اگر آپ مائکروسافٹ انٹرنیٹ ایکسپلورر ورژن 5 کا استعمال کر رہے ہیں، اور آپ نے ایک بار دونوں بٹنوں کو بیک وقٹ دبا دیا ہے، تو مطلوبہ سیکشن تک پہنچنے کے لیے آپ کو ریٹرن-کی دبانے کی ضرورت پڑے گے۔








go to top of page
Last updated on 6 June 2016
 
CLS Legal Information Leaflets Legal Factsheets CLS Fund & Charges Legal Aid Calculator Other Links Using Advice Search Topics Using the Directory Nationals & Helplines Categories of Law Charges Complaints News Quality Mark Information for Providers