CLS Direct - Home Page

Site Map | Feedback | کی شارٹ کٹس | مدد   
 
 

قانوی تعاون

قانونی اطلاع

آپ درج ذیل کی تلاش کے لئے ان صفحات کا استعمال کرسکتے ہیں:

  • قانونی اطلاعات کے کتابچے قرض سے نمٹنے سے لے کر طلاق اور علیحدگی تک؛ اپنا گھر گنوانے سے لے کر خواہشات اور آزمائش تک مختلف النوع موضوعات پر محیط 31 مفت اطلاعاتی کتابچے پڑھیں یا ڈاؤن لوڈ کریں۔
  • ویب پر قانونی اطلاعات UK کی بہترین ویب سائٹوں میں سے ایک کا انتخاب کرکے قانونی اطلاعات کے لئے تلاش کریں۔
  • قانونی حقائق نامے قانونی کے پانچ حلقوں: وظائف اور ٹیکس کریڈٹس، رہائش، روزگار، تعلیم اور قرض کے ساتھ ساتھ اصل زندگی کی کہانیاں اور دیگر عام مسائل پر اہم نکات کے بارے میں وقتا فوقتا پوچھے گئے سوالات کے جوابات تلاش کریں۔

کمیونٹی لیگل سروس ڈائرکٹ کی ہیلپ لائن 0845;345 4 345وظائف، ٹیکس کریڈٹس، قرض، تعلیم، روزگار یا رہائش کے بارے میں مفت قانونی مشورہ پیش کرتی ہے بشرطیکہ آپ قانونی تعاون کے لئے کوالیفائی کرجاتے ہیں۔








go to top of page
Last updated on 21 October 2016
 
CLS Legal Information Leaflets Legal Factsheets CLS Fund & Charges Legal Aid Calculator Other Links Using Advice Search Topics Using the Directory Nationals & Helplines Categories of Law Charges Complaints News Quality Mark Information for Providers